Monday 8 February 2016

Pantech Sky Vega IM-A910K Stock Rom/firmware installation method in Urdu by Syed Qazi Shahbaz Parviez

آج میں آپکو   Pantech Sky Vega IM-A910K پر سٹاک موڈیفائید روم یا فرم ویئر یر کرنے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں. میرا اس پوسٹ کو اردو میں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ عام پاکستانی جو انگریزی زبان بہت کم سمجھتے ہیں وہ بھی اس کو پڑھ کر بآسانی سے یہ روم انسٹال کرسکیں.

اس روم کے کچھ خاص فیچرز ہیں.
١.اس میں کسی بھی قسم کے تھرڈ پارٹی ایپس یعنی کمپنی کے علاوہ کوئی اور سافٹ ویر نہیں شامل کیے گئے.
٢. روم کے اندر کمپنی کی جانب سے آنے والے کچھ ایپس یعنی کیلکولیٹر اور میمو پیڈ وغیرہ کا اضافہ کیا گیا ہے.
٣.روم میں ایس ایم ایس کی لمبائی میں اضافہ کیا گیا ہے یعنی اب آپ لمبے ایس ایم ایس بھیجنے کے قابل ہوں گے.
٤.یہ روم ایک مکمل فرم ویئر ہے اس میں ڈیوائس کا ریڈیو، ریکوری، اور بوٹ لوڈر تمام ڈیفالٹ حالت میں موجود ہیں.
٥.اس روم میں انگریزی اور کورین دونوں زبانیں موجود ہیں.
٦.یہ روم مکمل طور پر سٹیبل ہے.

روم/فرم ویئر کے انسٹال کرنے کا طریقہ

اس روم کو انسٹال کرنے کے لیے آپکو کسٹم ریکوری کی ضرورت پڑے گی. جس کا لنک یہ ہے.
لنک
اس کے علاوہ روم/فرم ویئر کا لنک یہ ہے.
لنک
ان دونوں فائلز کو اپنے موبائل کی انٹرنل میموری یا ایس ڈی کارڈ میں پیسٹ کر دیں.

اگر آپ کوئی اور ریکوری استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو فائل فلیش کرنے میں پریشانی کا سامنا کر پڑسکتا ہے.
اس ریکوری زپ فائل کو اپنی پہلی کسٹم ریکوری(ایسا ریکوری امیج جو کمپنی کے علاوہ کوئی اور فائلز یا دیگر کام کرنے کے لیے بناے) سے فلش کریں.
اس کے بعد cache,dalvik cache, data partition اور system partition کو wipeکریں.
اس کے بعد روم کو فلیش کریں اور ریکوری امیج کو موبائل ری سٹارٹ کرنے سے پہلے دوبارہ فلیش کریں. اگر آپ کسٹم ریکوری رکھنا چاہتے ہیں تو.

No comments:

Post a Comment